News

Wasawis Ka Ilaj

asasaوساوس کا علاج

حضرت مولانا شاہ حکیم محمد اختر صاحب نور اللہ مرقدہ

دل میں آنے والے مختلف قسم کے وساوس نہ صرف یہ کہ ذہنی کوفت و پریشانی کا سبب بنتے ہیں، بلکہ کبھی کبھی (معاذ اللہ) اللہ تعالیٰ کی رحمت سے مایوسی و بدگمانی کا باعث بھی بن رہے ہوتے ہیں اور رفتہ رفتہ انسان نیک عمل سے اکتاہٹ کا شکار ہونے لگتاہے۔

شیخ العرب والعجم عارف باللہ مجدد زمانہ حضرت اقدس مولانا شاہ حکیم محمد اختر صاحب رحمۃ اللہ علیہ جو امراض ِجسمانی سمیت امراضِ روحانی کے بھی نبض شناس تھے، آپ نے اس مرض کی نہایت باریک بینی سے تشخیص فرمائی اور قرآن و حدیث کی روشنی میں بطورِعلاج کچھ الہامی نسخے ارشاد فرمائے جو زیرِ نظر مختصر رسالہ کی زینت ہیں۔ جن سے بے شمار لوگ مستفید ہورہے ہیں۔

بلا شبہ ان نسخوں پر عمل کر کے ہر قسم کے وساوس سے بآسانی چھٹکارا پایا جاسکتا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

Free WordPress Themes - Download High-quality Templates