News

Sharaab ki hurmat

gfhghghgقرآن پاک سے شراب کے حرام ہونے کا ثبوت

حضرت مولانا شاہ حکیم محمد اختر صاحب نور اللہ مرقدہ

بعض لوگ اپنی عقل و فہم سے قرآن پاک میں من مانی تاویلیں کرتے ہیں اور اپنی نفسانی خواہشات کو پورا کرنے کے لیے قرآن پاک کے حرام کردہ واضح احکامات کو بھی جھٹلا دیتے ہیں۔ ایسے ہی گمراہ لوگوں نے قرآن پاک میں شراب کی حرمت سے متعلق بھی شکوک و شبہات پھیلانے کی کوشش کی اور عوام کے ذہنوں میں یہ بات ڈالی کہ قرآن پاک میں شراب کے حرام ہونے کا کہیں ذکر نہیں۔

شیخ العرب والعجم عارف باللہ مجدد زمانہ حضرت اقدس مولانا شاہ حکیم محمد اختر صاحب رحمۃ اللہ علیہ کے شیخ اوّل حضرت مولانا شاہ عبد الغنی صاحب پھولپوری رحمۃ اللہ علیہ کی خدمت میں ایک صاحب نے شراب کی حرمت کے بارے میں یہی اشکال پیش کیا،جس کے جواب میں حضرت نے پوری مبسوط تقریر ارشاد فرمائی جسے عارف باللہ حضرت اقدس مولانا شاہ حکیم محمد اختر صاحب رحمۃ اللہ علیہ نے ضبط تحریر فرما کر ’’ قرآن پاک سے شراب کےحرام ہونے کا ثبوت ‘‘کے نام سے شایع کیا۔ اس کتاب کے مطالعہ کے بعد شراب کے حرام نہ ہونے کے گمراہ کن عقیدے سے متعلق تمام شکوک و شہبات کا ازالہ ہوجاتا ہے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

Free WordPress Themes - Download High-quality Templates