News

Noor-e-hidayat aur iski Alaamat

AW025-26-frontنور ہدایت اور اس کی علامات ۔مکمل

حضرت مولانا شاہ حکیم محمد اختر صاحب نور اللہ مرقدہ

انسان کا ظاہر اس کے باطن کا پتہ دیتا ہے۔شکل و صورت، حلیہ اور عادات و اطوار بتا دیتے ہیں کہ یہ شخص معاشرے کے کس طبقے سے تعلق رکھتا ہے۔اسی طرح دین داری اور دنیا داری کا بھی ظاہری حلیہ سے اظہار ہوجاتا ہے۔ جو لوگ اللہ والوں کے صحبت یافتہ ہوتے ہیں ان کے اخلاق، کردار اور ظاہری سراپا دیکھ کر ہرشخص ان سے متائثر ہوتا ہے۔

شیخ العرب والعجم عارف باللہ مجدد زمانہ حضرت اقدس مولانا شاہ حکیم محمد اختر صاحب رحمۃ اللہ علیہ کے وعظ ’’نورِ ہدایت اور اس کی علامات‘‘ میں اہل اللہ کی صحبت سے ظاہر ہونے والے وہ اثرات و علامات ذکر کی گئی ہیں جن سے پتہ چلتا ہے کہ اس بندےکو اللہ کی طرف سے ہدایت کا نور عطا ہوا ہے۔ نورِ ہدایت عطا ہونے کی جو علامات انسان پر ظاہر ہوتی ہیں حضرت والا نے اس وعظ میں قرآن و حدیث کی رو سے نہایت مفصل انداز میں ان کا ذکر فرمایا ہے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

Free WordPress Themes - Download High-quality Templates