News

Muhabat e ilahiya ki azmat

AW078-frontمحبت الہٰیہ کی عظمت

حضرت مولانا شاہ حکیم محمد اختر صاحب نور اللہ مرقدہ

جنہیں اللہ تعالیٰ کی عظمتوں کا استحضار ہوگیا یعنی جن حضرات نے اپنے پروردگار کو پہچان لیا، ان کا ایمان محض زبان تک نہیں رہتا بلکہ دل کی گہرائیوں میں اُتر جاتا ہے، پھر ان کو اللہ تعالیٰ سے اس درجہ محبت ہوجاتی ہے کہ زمین کی وسعتیں اور آسمان کی عظمتیں ان کی نگاہوں میں ہیچ ہوجاتی ہیں۔ لیکن سوال یہ ہے کہ اللہ تعالیٰ سے اشد محبت کا یہ درجہ کیسے حاصل کیا جاتا ہے؟

شیخ العرب والعجم عارف باللہ مجدد زمانہ حضرت اقدس مولانا شاہ حکیم محمد اختر صاحب رحمۃ اللہ علیہ نے اپنے وعظ ’’محبت الٰہیہ کی عظمت‘‘ میں قرآن و حدیث میں وارِد ان اعمال کو بیان فرمایا ہے جو اللہ تعالیٰ کی اشد درجہ محبت حاصل کرنے میں مددگار ثابت ہوتے ہیں۔ ان سب اعمال کا خلاصہ اللہ والوں کی صحبت ہے۔ جو لوگ اللہ تعالیٰ تک پہنچ چکے ہیں، اُن پر دونوں جہاں فدا کرچکے ہیں ان کی صحبتوں میں وہ تاثیر ہوتی ہے جو عاشق دنیا کو عاشقِ مولیٰ بنا دیتی ہیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

Free WordPress Themes - Download High-quality Templates