News

Khushgawar Azdawaji Zindagi

AW007-front

-:خوشگوار ازدواجی زندگی

 

حضرت مولانا شاہ حکیم محمد اختر صاحب نور اللہ مرقدہ

میاں بیوی کا رشتہ نازک بھی ہے اورپائیدار بھی، نازک اتنا کہ ذرا سی ٹھیس لگنے پر برسوں کا ساتھ چھوٹ جاتا ہے اور پائیدار اتنا کہ جنت تک ساتھ چلتا ہے۔ زیادتی جس فریق کی جانب سے بھی ہو خمیازہ دونوں کو بھگتنا پڑتا ہے بلکہ علیٰحدگی کی صورت میں ان کی نسلوں کو بھی ناقابلِ تلافی نقصان پہنچتا ہے۔

شیخ العرب والعجم عارف باللہ مجدد زمانہ حضرت اقدس مولانا شاہ حکیم محمد اختر صاحب رحمۃ اللہ علیہ نے اپنے اس وعظ ’’خوشگوار ازدواجی زندگی‘‘ میں میاں اور بیوی دونوں کو ایک دوسرے کے حقوق کا خیال رکھنے کی مجرب اور آزمودہ ہدایات و نصائح ذکر فرمائی ہیں جن پر عمل کرنے سے ہزاروں گھر برباد ہونے سے بچ گئےہیں۔

Free WordPress Themes - Download High-quality Templates