News

Ilaj e kibr

AW005-frontعلاج کبر

حضرت مولانا شاہ حکیم محمد اختر صاحب نور اللہ مرقدہ

حدیث پاک میں ہے کہ جس کے دل میں رائی برابر بھی تکبر ہوگا وہ جنت کی خوشبو بھی نہیں سونگھ سکے گا۔ تکبر ایک کبیرہ گناہ اور باطنی بیماریوں میں سے ایسی بیماری ہے جس کی جلد از جلد اصلاح کرانے کی از حد ضرورت ہے۔ سارے نیک اعمال کی ادائیگی کے باوجود صرف تکبر کی بیماری انسان کو جنت سے محروم کردینے کے لئے کافی ہے۔

تکبر کیا ہے؟ اور اس کا علاج کیسے ممکن ہے ؟عارف باللہ مجدد زمانہ حضرت اقدس مولانا شاہ حکیم محمد اختر صاحب رحمۃ اللہ علیہ کے اس وعظ ’’علاج کبر‘‘ میں ان تمام سوالات کا جواب موجود ہے جن پر عمل کرنےسےان شاء اللہ انسان تکبر کی بیماری کے گناہ میں مبتلا ہونے سے محفوظ رہ سکتا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

Free WordPress Themes - Download High-quality Templates