News

Huquq un nisa

AW008-frontحقوق النساء

حضرت مولانا شاہ حکیم محمد اختر صاحب نور اللہ مرقدہ

ہمارے معاشرہ میں بیویوں کے حقوق میں کوتاہی نہایت حساس معاملہ ہے۔ شوہر حضرات کی اکثریت دینی احکامات سے ناواقفیت کی بناء پر بیویوں کی حق تلفی میں ظلم و ستم پر اتر آتی ہے۔ موجودہ دور کی حقوق ِنسواں کی تحریکوں کو خواتین کے ان حقوق کی وسعتوں کی ہوابھی نہیں لگی جو اسلام نے چودہ سو سال پہلے بیان کئے ہیں۔

شیخ العرب والعجم عارف باللہ مجدد زمانہ حضرت اقدس مولانا شاہ حکیم محمد اختر صاحب رحمۃ اللہ علیہ  نے اپنے وعظ ’’حقوق النساء‘‘ میں اللہ اور اس کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کےمبارک ارشادات کی روشنی میں عورتوں کے حقوق کو جس دل پذیر اور اثر انگیز انداز میں بیان کیا ہے وہ مردوں کی آنکھیں کھول دینے کے لئے کافی ہے۔ اس وعظ کے مطالعہ سے ہزاروں افراد اپنی بیویوں پر ظلم و ستم اور ان کی حق تلفی سے تائب ہوکر خوشگوار ازدواجی زندگی گزار رہے ہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

Free WordPress Themes - Download High-quality Templates