News

Dar e Fani Main Aakirat Ki Tayyari

asasدار فانی میں آخرت کی تیاری

حضرت مولانا شاہ حکیم محمد اختر صاحب نور اللہ مرقدہ

“انسان اس دنیا میں اپنے اصلی وطن جنت سے آیا ہے اور ایک دن اسے وہیں لوٹ کرجانا ہے۔ اللہ تعالیٰ نے دنیا کی محدود زندگی میں انسان کو لامحدود زندگی والی جنت حاصل کرنے کے بے شمار مواقع عطا فرمائے ہیں، ان مواقع کو اسلام کے تابع رہ کر حاصل کیا جاسکتا ہے، لیکن انسان اس دنیا میں آکر یہاں کی چند روزہ فانی رنگینوں میں ایسے مگن ہوا کہ اپنے اصلی وطن کی تیاری سے بالکل غافل ہوگیا۔انسان کو اس کے اصلی وطن کی تیاری کی طرف متوجہ  کرنے کی غرض سے اللہ تعالیٰ انبیاء کرام علیہم السلام کو دنیا میں بھیجتے رہے جنہوں نے لوگوں کو دنیا کی ضروریاتِ زندگی اختیار کرنے کے ساتھ ساتھ آخرت کی تیاری کی دعوت دی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

Free WordPress Themes - Download High-quality Templates