News

Books

رمضان ماہِ تقویٰ

زیرِ نظر کتاب حضرت مولانا شاہ حکیم محمد اختر صاحب نور اللہ مرقدہ کے مختلف بیانات سے اخذ کیے گئے ارشادات کا مجموعہ ہے جو رمضان المبارک کے مختلف احکامات سے متعلق ہے مثلاً روزہ، تراویح، اعتکاف، رمضان میں کثرت سے کرنے والے اعمال، فرضیت روزہ کا مقصد یعنی تقویٰ کا حصول اور شب قدر میں کی جانے والی مسنون دعا ... Read More »

Zahir wa Batin

Zahir wa Batin By: Shaikh ul Arab wal Ajam Hazrat Maulana Shah Hakeem Muhammad Akhtar Saheb Rehmatullahalaih Read More »

Wasawis Ka Ilaj

وساوس کا علاج حضرت مولانا شاہ حکیم محمد اختر صاحب نور اللہ مرقدہ دل میں آنے والے مختلف قسم کے وساوس نہ صرف یہ کہ ذہنی کوفت و پریشانی کا سبب بنتے ہیں، بلکہ کبھی کبھی (معاذ اللہ) اللہ تعالیٰ کی رحمت سے مایوسی و بدگمانی کا باعث بھی بن رہے ہوتے ہیں اور رفتہ رفتہ انسان نیک عمل سے ... Read More »

WALIULLAH bnaany waly 4-amaal

ولی اللہ بنانے والے چار اعمال حضرت مولانا شاہ حکیم محمد اختر صاحب نور اللہ مرقدہ اللہ کا ولی بنانے والے اعمال کون سے ہیں اس کا علم کم لوگوں کو ہوتا ہے۔ یہ علم علماء اور اہل اللہ کی صحبتوں ہی سے حاصل ہوتا ہے۔ عارف باللہ حضرت اقدس مولانا شاہ حکیم محمد اختر صاحب رحمۃ اللہ علیہ نے ... Read More »

Dar e Fani Main Aakirat Ki Tayyari

دار فانی میں آخرت کی تیاری حضرت مولانا شاہ حکیم محمد اختر صاحب نور اللہ مرقدہ “انسان اس دنیا میں اپنے اصلی وطن جنت سے آیا ہے اور ایک دن اسے وہیں لوٹ کرجانا ہے۔ اللہ تعالیٰ نے دنیا کی محدود زندگی میں انسان کو لامحدود زندگی والی جنت حاصل کرنے کے بے شمار مواقع عطا فرمائے ہیں، ان مواقع ... Read More »

Ahl e Ilm Par Ghalba e Zikr ki ahmiat

اہل علم پر غلبۂ ذکر کی اہمیت (AW114) حضرت مولانا شاہ حکیم محمد اختر صاحب نور اللہ مرقدہ “عارف باللہ حضرت مولانا شاہ حکیم محمد اختر صاحب رحمۃاللہ علیہ اہل اللہ سے اکتسابِِ فیض کے لیے جن امور کی تلقین فرمایا کرتے تھے ان میں سے ایک ذکر اللہ کی پابندی ہے۔ اکابر علماء و صوفیاء کے نزدیک راہِ سلوک ... Read More »

Sukoon e Qalb Ki Bemisal Naimat

سکون قلب کی بے مثال نعمت حضرت مولانا شاہ حکیم محمد اختر صاحب نور اللہ مرقدہ موجودہ دور میں دنیا کے ہر انسان کا مشترکہ مسئلہ اطمینان وسکون کا حصول ہے۔ ہر شخص، ہر وقت، ہر عمل کے ذریعہ حصولِ سکون کی جستجو میں مصروفِ عمل ہے۔  لیکن اس ساری تگ و دَو کے باوجود اس گوہرِ مراد کا ہاتھ ... Read More »

Saya e Arsh Ka Husool

سایئہ عرش کا حصول حضرت مولانا شاہ حکیم محمد اختر صاحب نور اللہ مرقدہ عارف باللہ حضرت اقدس مولانا شاہ حکیم محمد اختر صاحب رحمۃاللہ علیہ کا یہ وعظ ’’سایۂ عرش کا حصول‘‘ کائنات کی سب سے اہم ضرورت یعنی مغفرتِ کاملہ کے حصول پر مبنی ہے۔ حضرت والا کے ارشاد کے مطابق قیامت کے دن عرش کا سایہ ملنا ... Read More »

Asli Peer Ki Pehchan

اصلی پیرکی پہچان حضرت مولانا شاہ حکیم محمد اختر صاحب نور اللہ مرقدہ ارے معاشرہ میں جعلی پیری مریدی کے زور پکڑنے کی اصل وجہ دین کے علم سے لاعلمی ہے۔ ان جعلی کنکروں پتھروں میں اصلی ہیرے موتی تلاش کرنا نہایت ضروری کام ہے۔ پہچان کا یہ مرحلہ طے کرنے میں عارف باﷲ حضرت اقدس مولانا شاہ حکیم محمد ... Read More »

Free WordPress Themes - Download High-quality Templates