News

Badgumani aur is ka ilaj

AW009-frontبدگمانی اور اس کا علاج

حضرت مولانا شاہ حکیم محمد اختر صاحب نور اللہ مرقدہ

بدگمانی کا مرض خاندان اور معاشرہ میں فتنہ و فساد کا سب سے بڑا سبب ہے۔ لوگ کسی دوسرے کے قول و فعل کے بارے میں غلط رائے قائم کرتے ہیں پھر نہ صرف یہ کہ خود اس سے بدظن ہوجاتے ہیں بلکہ دوسروں کو بھی اس کے خلاف بھڑکانے کاسبب بنتے ہیں یوں مسلمانوں میں اتفاق کے بجائے افتراق اور محبتوں کے بجائے نفرتیں پھیلتی ہیں۔

شیخ العرب والعجم عارف باللہ مجدد زمانہ حضرت اقدس مولانا شاہ حکیم محمد اختر صاحب رحمۃ اللہ علیہ  کا یہ وعظ ’’بدگمانی اور اس کا علاج‘‘ قرآن و حدیث اور اکابر علماء ومشایخ کے ارشادات کی روشنی میں بدگمانی جیسےکبیرہ اور مہلک گناہ کے اثرات اور ان سے بچاؤ کی تدابیر پر مبنی ہے۔ اس وعظ میں حضرت والا نے اپنے منفرد درد بھرے انداز میں اس بیماری کی خرابی اور اس کے علاج کے بارے میں جس طرح بیان فرمایا ہے وہ وہ بدگمانی کے گناہ سے بچنے میں نہایت مؤثر ثابت ہوتا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

Free WordPress Themes - Download High-quality Templates