News

Asli peeri mureedi kia hy

AW058-frontاصلی پیری مریدی

حضرت مولانا شاہ حکیم محمد اختر صاحب نور اللہ مرقدہ

اکابرعلماء کا اس پر اتفاق ہے کہ اصلی مرید وہ ہے جس کے دل کی مراد اور منزل اللہ ہو اور وہ اس منزل تک رہنمائی کے لیے کسی اللہ والے کو اپنا رہنما بنائے۔ بس یہی اصلی پیری مریدی ہے۔ پیری مریدی  جو بدنام ہوئی ہے وہ ان جعلی پیروں کی وجہ سے ہوئی ہے جنہوں نے مریدین اور متعلقین کو شریعت و سنت کا پابند رکھنے کی بجائے اپنے حلوے مانڈے اور نذرانے کے لیے وظیفوں، قوالیوں اور عرسوں ہی میں مشغول کر رکھا ہے۔

شیخ العرب والعجم عارف باللہ مجدد زمانہ حضرت اقدس مولانا شاہ حکیم محمد اختر صاحب رحمۃ اللہ علیہ نے اپنے وعظ ’’اصلی پیری مریدی کیا ہے؟‘‘ میں پیری مریدی اور تصوف کی شرعی حیثیت قرآن و سنت کی روشنی میں نہایت مدلل انداز میں وضاحت کے ساتھ بیان فرمائی ہے اور آج کل کے جعلی پیروں کی غیر شرعی رسومات و بدعات اور نقلی خانقاہوںکی حقیقت بھی تفصیل کے ساتھ ذکر فرمائی ہ

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

Free WordPress Themes - Download High-quality Templates