News

Anwaar e haram

AW038-frontانوار حرم

حضرت مولانا شاہ حکیم محمد اختر صاحب نور اللہ مرقدہ

اللہ تعالیٰ خالق کائنات ہیں اور کائنات میں موجود تمام لذتوں کے بھی خالق ہیں۔ جس اللہ نے دنیا کی نعمتوں میں لذتیں رکھی ہیں خود ان کے نام پاک میں جو لذت ہوگی اس کا ادراک ان ہی بندوں کو ہوتا ہے جو دنیا کی لذتوں پر اللہ تعالیٰ کے احکامات کو فوقیت دیتے ہیں۔ جس طرح اللہ تعالیٰ کی ذات بے مثل ہے اسی طرح ان کے نام پاک کی لذت کی بھی کوئی مثل نہیں۔

شیخ العرب والعجم مجدد زمانہ عارف باللہ حضرت اقدس مولانا شاہ حکیم محمد اختر صاحب رحمۃ اللہ علیہ  کا وعظ ’’انوارِ حرم‘‘ دین کے ان احکامات کا مجموعہ ہے جو اللہ تعالیٰ کی محبت حاصل کرنے کا اہم ذریعہ ہیں۔ خود حضرت والا کو اللہ تعالیٰ کی جو محبت حاصل تھی وہ حضرت کو بے چین رکھتی تھی کہ کسی طرح سارے عالم کے انسان اس دردِ محبت کو حاصل کرنے والے بن جائیں۔ حرم مکہ میں کیا گیا حضرت والا کا یہ وعظ اسی عاشقانہ تڑپ کا ایک مظہر ہے جس میں حضرت والا کے دردِ محبتِ الٰہیہ کا رنگ نمایاں ہ

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

Free WordPress Themes - Download High-quality Templates