News

Allah tala k baawafa banday

AW041-frontاللہ تعالٰی کے باوفا بندے

حضرت مولانا شاہ حکیم محمد اختر صاحب نور اللہ مرقدہ

وفاداری بین الاقوامی طور پر مسلمہ صفتِ شرافت ہے۔ اس صفت سے عاری انسان کسی معاشرہ کے لیے قابل قبول نہیں۔ گناہوں کے ذریعہ اللہ کی نافرمانی کرنا اللہ سے بے وفائی کرنا ہے اور اس بے وفائی کی منتہا اسلام سے نکل جانا ہے۔ بندوں کی بے وفائی سے اللہ تعالیٰ کی شانِ عظمت میں ذرّہ برابر کمی نہیں آتی لیکن اللہ تعالیٰ مسلمانوں کو تسلی دیتے ہوئے فرماتے ہیں کہ جو لوگ اسلام سے نکل گئے ہیں ان کی وجہ سے پریشان نہ ہوں، ہم ان کی جگہ دوسرے لوگ لائیں گے جو اللہ سے محبت کریں گے اور اللہ ان سے محبت کرے گا۔

شیخ العرب والعجم مجدد زمانہ عارف باللہ حضرت اقدس مولانا شاہ حکیم محمد اختر صاحب رحمۃ اللہ علیہ کا یہ وعظ ’’اللہ کے باوفا بندے‘‘ان ہی بندوں کے بارے میں ہے جو صفتِ وفاداری کے نہایت اعلیٰ درجے پر فائز ہوتے ہیں، زندگی کی ایک سانس بھی اللہ سے بے وفائی نہیں کرتے اور ہر دم اللہ ہی کے بن کر رہتے ہی

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

Free WordPress Themes - Download High-quality Templates