News

Ahl e Ilm Par Ghalba e Zikr ki ahmiat

اہل علم پر غلبۂ ذکر کی اہمیت

اہل علم پر غلبۂ ذکر کی اہمیت

(AW114)

حضرت مولانا شاہ حکیم محمد اختر صاحب نور اللہ مرقدہ

“عارف باللہ حضرت مولانا شاہ حکیم محمد اختر صاحب رحمۃاللہ علیہ اہل اللہ سے اکتسابِِ فیض کے لیے جن امور کی تلقین فرمایا کرتے تھے ان میں سے ایک ذکر اللہ کی پابندی ہے۔ اکابر علماء و صوفیاء کے نزدیک راہِ سلوک طے کرنے کی سب سے تیز رفتار سواری ذکر اللہ ہے۔ حضرت والا رحمۃاللہ علیہ کے ارشاد کے مطابق ذکرذاکر کو مذکور تک پہنچا دیتا ہے، لیکن اس کی رہمنائی کے لیے کسی اللہ والے سے تعلق ضروری ہے۔”

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

Free WordPress Themes - Download High-quality Templates