News

رمضان ماہِ تقویٰ

زیرِ نظر کتاب حضرت مولانا شاہ حکیم محمد اختر صاحب نور اللہ مرقدہ کے مختلف بیانات سے اخذ کیے گئے ارشادات کا مجموعہ ہے جو رمضان المبارک کے مختلف احکامات سے متعلق ہے مثلاً روزہ، تراویح، اعتکاف، رمضان میں کثرت سے کرنے والے اعمال، فرضیت روزہ کا مقصد یعنی تقویٰ کا حصول اور شب قدر میں کی جانے والی مسنون دعا جو حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے امت کو سکھائی ہے۔

شیخ العرب والعجم عارف باللہ مجددِ زمانہ حضرت اقدس مولانا شاہ حکیم محمد اختر صاحب رحمۃ اللہ علیہ نے جس طرزِ محبت اور جذبۂ شفقت سے امت کو شریعت و سنت کے مطابق رمضان المبارک گزارنے کی ترغیب دی ہے، حضرت والا کے اس سادہ اور پُر اثر انداز کی مثال نہیں ملتی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

Free WordPress Themes - Download High-quality Templates